-24%

Best Parenting Book – Tohfa-e-Waldain by Dr M. Younus Khalid

Rated 4.80 out of 5 based on 5 customer ratings
(5 customer reviews)

Original price was: ₨ 1,450.Current price is: ₨ 1,100.

Buy Now
Category:

Description

Tohfa-e-Waldain, the best parenting book written by Dr. M. Younus Khalid is an essential guide for parents, blending Islamic teachings with modern parenting strategies. This book empowers parents to nurture children with strong moral values, emotional intelligence, and success-oriented habits. Written by a seasoned parenting expert, it offers practical advice and timeless wisdom for building a harmonious and fulfilling family life.

تحفہ والدین ڈاکٹر محمد یونس خالد کی شاندار تصنیف ہے جو اسلامی تعلیمات اور سائکالوجی کی بنیادپر مبنی جدید تربیتی اصولوں کا حسین امتزاج پیش کرتی ہے۔ یہ کتاب دورحاضر میں والدین کو درپیش چلیجنز کو سامنے رکھتے ہوئے ان کو اخلاقی اقدار، جذباتی ذہانت اور کامیاب عادات سے مزین بچوں کی تربیت کے لیے رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ یہ کتاب خوشحال، اسلامی اور پُرامن خاندانی زندگی کے لیے قیمتی مشورے فراہم کرتی کرتی ہے۔

Reviews (5)

5 reviews for Best Parenting Book – Tohfa-e-Waldain by Dr M. Younus Khalid

  1. Rated 5 out of 5

    شفیع چترالی

    مولانا ڈاکٹر محمد یونس خالد کی یہ کتاب چند سال پہلے نظر نواز ہوئ تھی۔ڈاکٹر صاحب ایک منجھے ہوئے ایجوکیشنسٹ ہیں۔ان کی یہ کتاب تعلیم سے متعلق طلبہ اساتذہ اور والدین کی تکون کو درست سمت میں آگے چلنے بالخصوص تعلیم و تربیت سے متعلق والدین کے کردار پر سیر حاصل روشنی ڈالتی ہے۔کتاب میں اپنے بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت کے لیے فکر مند والدین کو اپنے حصے کا کام بہتر انداز میں کرنے کے لیے مفید رہںنمائ فراہم کی گئی ہے۔یہ کتاب ہر گھر کی ضرورت ہے۔

  2. Rated 5 out of 5

    الطاف الرحمن اخون

    ماشاء اللہ ڈاکٹر مفتی محمد یونس خالد کی معروف کتاب “تحفہ والدین برائے تربیت اولاد” ہم نے شروع سے آخر تک پڑی تعلیم و تربیت کے لئے بہت مفید اور اہم کتاب ہے۔اس کتاب میں ڈاکٹر صاحب نے بڑے ہی سادہ اور سہل انداز میں بچوں کی دینی واخلاقی،سماجی اور جذباتی تربیت سے لیکر ان کی ذہنی تربیت تک قرآن و حدیث کی روشنی میں مکمل تفصیلات جدید سائٹفک ریسرچ،نفسیاتی اصولوں کے علاوہ اپنی ذاتی تجربات اور مشاہدات کو بھی کتاب میں شامل کئے ہیں اور بچوں کی بہترین اور اعلی تربیت کے حوالے سے بڑے کام کی باتیں لکھی ہیں۔ یہ کتاب ہر والدین اور تعلیمی اداروں کے لئے ایک خاص اور اہم تحفہ ہے جو دور حاضر کے چیلنجنگ دور میں بچوں کی جامع تعلیم و تربیت میں فکر مند رہتے ہیں۔ اور ہم بس کچھ وقت نکال کرتعلیم و تربیت کے وہ تمام نکات آسانی سے حاصل کرسکتے ہیں کہ جن کی تفصیل کتاب میں درج ہیں۔

  3. Rated 5 out of 5

    Altafur Rehman akhon

  4. Rated 5 out of 5

    محمد علی

    اولاد کی تربیت کے حوالے سے ایک بہترین کتاب ہے، آج کل کے تیز ترین زندگی میں اولاد کی تربیت سے جو غفلت برتی جاتی ہے یا جو غلطیاں سرزد ہوتی ہے، اس کتاب کے مطالعہ سے والدیں کے لیے اولاد کی تربیت نہایت آسان ہوگی، بہت ہی شاندار کتاب ہے۔

  5. Rated 4 out of 5

    Hazrat Yousuf

    I had ordered the same. The book “Tuhfa-e-Walidain” written by Dr. Mufti Muhammad Younus Khalid is a renowned Islamic text focused on guiding children in honoring and respecting their parents. The title translates to “A Gift for Parents,” and the book serves as a valuable resource for both parents and children, emphasizing the importance of filial piety in Islam.

    MASHA ALLAH the book provides insightful guidance on how children should treat their parents, illustrating this with references from the Qur’an and Hadith. The book encourages children to express gratitude, humility, and care for their parents, stressing that their well-being is closely tied to one’s success in this world and the hereafter. It offers practical advice on maintaining a harmonious relationship with parents and dealing with challenges in a way that aligns with Islamic values. I suggest all the above mentioned challenge facing parents as well as teachers in the institutions to avail benefits purchasing this book.

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart