-24%

Riasat-e-Chitral Ki Tareekh aur Tarz Hukumrani – A Brief & Authentic History of Chitral

Rated 4.83 out of 5 based on 6 customer ratings
(6 customer reviews)

Original price was: ₨ 1,450.Current price is: ₨ 1,100.

Buy Now
Category:

Description

Riasat-e-Chitral Ki Tareekh aur Tarz Hukumrani – A brief  & authentic history of chitral-  by Dr.Younus Khalid

Discover the rich and captivating history of Chitral with Riasat-e-Chitral Ki Tareekh aur Tarz Hukumrani, authored by Dr. Younus Khalid. This meticulously researched book provides an authentic account of Chitral’s ancient and modern history, its vibrant culture, and the remarkable stories of its people.

Brief & Authentic History of Chitral

  • 📜 Comprehensive History: Chronicles the evolution of Chitral from ancient times to the modern era.
  • 🌄 Cultural Insight: Explores the unique traditions, values, and heritage of the Chitrali people.
  • 👑 Governance and Leadership: Highlights the ruling systems and governance models that shaped the region.
  • 🖋️ Expert Authorship: Written by Dr. Younus Khalid, a seasoned scholar and expert in historical studies.
  • 📖 Engaging and Informative: Perfect for history enthusiasts, students, and anyone curious about Chitral’s legacy.

This book serves as a valuable resource for understanding the intricate blend of culture and governance that defines Chitral. Whether you are a researcher, a traveler, or simply a lover of history, this book is an essential addition to your collection.

🛒 Available now exclusively on Atimad.pk. Order today and experience the legacy of Chitral!

 

ریاستِ چترال کی تاریخ اور طرزِ حکمرانی، ڈاکٹر محمد یونس خالدصاحب کی تصنیف کردہ، چترال کی قدیم اور جدید تاریخ، اس کی ثقافت اور عوام کی داستانوں پر مبنی ایک مستند اور جامع کتاب ہے۔

اہم خصوصیات:

  • 📜 جامع تاریخ: قدیم دور سے جدید دور تک چترال کی تاریخ کا احاطہ کرتی ہے۔
  • 🌄 ثقافتی بصیرت: چترالی عوام کی روایات، اقدار اور ورثے کو تفصیل سے بیان کرتی ہے۔
  • 👑 حکمرانی اور قیادت: چترال کے قدیم وجدید حکومتی نظام اور طرز حکمرانی پر روشنی ڈالتی ہے۔
  • 📖 دلچسپ اور معلوماتی: تاریخ کے شائقین اہل علم، ریسرچ اسکالرز، طلبہ اور چترال کی تاریخی میراث جاننے کے خواہشمند افراد کے لیے بہترین کتاب۔

یہ کتاب چترال کے ثقافتی اور حکومتی نظام کے پیچیدہ امتزاج کو سمجھنے کے لیے ایک قیمتی ذریعہ ہے۔ چاہے آپ محقق ہوں، ٹورسٹ مسافر ہوں یا تاریخ کے مطالعہ کا ذوق رکھتےہوں، یہ کتاب آپ  کی لائبریری اور کتابی  مجموعے میں شامل ہونے کے لائق ہے۔

Reviews (6)

6 reviews for Riasat-e-Chitral Ki Tareekh aur Tarz Hukumrani – A Brief & Authentic History of Chitral

  1. Rated 5 out of 5

    Altaf Wali

    🌲🌲🌲🌲🌲🌲

  2. Rated 5 out of 5

    Wali ulllah

    چترال کی تاریخ کے حوالے سے بہت ہی مفید کتاب ہے۔۔

  3. Rated 5 out of 5

    Irfan ullah

    زبردست ماشاءاللہ

  4. Rated 5 out of 5

    Latif ur Rehman

    میں نے دونوں کتابیں پڑھی ہیں اپنے اپنے موضوع پر دونوں ہی بہت مفید اور معلومات افزا ہیں ” ریاست چترال کی تاریخ اور طرز حکمرانی” نامی کتاب چترال سے تعلق رکھنے والے اہل علم کے لئے مفید ہے ہی ان عام افراد کے لئے بھی دل چسپی سے خالی نہیں ہے جو چترال کی تاریخ اور وہاں کی تہذیب وثقافت کے بارے میں جاننا چاہتے ہوں
    دوسری کتاب میرے خیال میں ہر گھر کی ضرورت ہے یہ اولاد کی تربیت کے حوالے سے والدین کی رہنمائی کرنے والی بہترین کتاب ہے

  5. Rated 5 out of 5

    شفیع چترالی

    مولانا ڈاکٹر محمد یونس خالد صاحب کی یہ کتاب تاریخ چترال سے شغف رکھنے والوں کے لیے بہترین سوغات ہے۔ڈاکٹر صاحب نے تاریخ جیسے خشک اور پیچیدہ موضوع کو اپنی سلیس اور عام فہم تحریر کے ذریعے دل چسپ اور آسان بنادیا ہے۔ساتھ میں اصول تحقیق کے تقاضوں اور باریکیوں کی بھی پوری رعایت رکھی گئی ہے۔کتاب میں چترال کی صرف سیاسی تاریخ کا ہی احاطہ نہیں کیا گیا بلکہ یہاں کی ثقافت اور تمدن کے ارتقائ سفر کا بھی احوال بیان کیا گیا ہے۔
    چترال کے نوجوانوں کو اپنی تاریخ اور ثقافت سے آگاہی کے لیے اس کتاب کا ضرور مطالعہ کرنا چاہیے۔

  6. Rated 4 out of 5

    inayat ur rahman shamsi

    ڈاکٹر یونس خالد صاحب اس کتاب کی تصنیف و اشاعت پر چترالی قوم کی طرف سے داد و تحسین کے مستحق ہیں۔ ڈاکٹر صاحب نے ماشاءاللہ بڑی عرق ریزی سے تاریخ چترال کے بکھرے خزف ریزوں کو اس کتاب میں یکجا کیا ہے۔ کتاب پڑھ کر اندازہ ہوجاتا ہے کہ انہوں نے اس کی تصنیف و تالیف میں کس قدر محنت و ریاضت سے کام لیا ہے۔ چترال کا جغرافیہ، یہاں رہنے والی مختلف قومیتوں اور پھر ان سب نے مل کر اس طول طویل پہاڑی درے کو کس طرح صدیوں کے پھیرے میں آباد کیا، اس پر تفصیل سے یکجا بہت کم ہی لکھا گیا ہے۔ ایک آدھ ہی کسی نوابی دربار سے کچھ وثائق اور وقائع لکھوانے کا اہتمام ہوا ہے اور وہ بھی فارسی زبان میں ہے۔ اردو میں قیام پاکستان سے کچھ عرصہ قبل اور اس کے بعد البتہ اس حوالے سے اچھی کوششیں ہوئی ہیں۔ ڈاکٹر یونس خالد صاحب کی یہ کاوش ان میں یقینا ایک اچھا اضافہ ہے۔ امید ہے کہ یہ کتاب اہل علم کے حلقے میں سند قبول پانے میں کامیاب ہوگی اور وہ اس کی بجا طور پر حقدار ہے۔

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart